Faraz Faizi

Add To collaction

22-Dec-2021-تحریری مقابلہ-فضا



★♥★♥★♥★

خوبرو خوش ادا، ائے فضا ائے فضا
خوش خط و خوش نوا، ائے فضا ائے فضا

نو شگفتہ کلی دل کی اچھی بھلی
باؤلی منچلی، بہتی لہروں کی سی
بابا کی لاڈلی ماں کی مانگی دعا
ائے فضا ائے فضا ائے فضا ائے فضا

چاند سے رخ پہ روشن جبیں کی نکھار
مست آنکھوں میں چھایا کسی کا خمار
ابروؤں کا ملن کیا غضب کا ہے یار
دیکھ کر تجھ کو بہکی ہوئی ہے ہوا
ائے فضا ائے فضا ائے فضا ائے فضا

خوشبؤں کا چمن لہلہاتا رہے
اور ہوا بھی مدھر گیت گاتی رہے
یہ فَضَاؤں میں نغموں کے سُر تال پر
فیضی نظمیں تمہاری مہکتی رہیں

★♥★♥★♥★

کاوش فکر: فراز فیضی کشن گنج بہار
Mobile No.: 9326187516

   10
8 Comments

surya

24-Dec-2021 02:49 PM

Very good

Reply

Farhad ansari

23-Dec-2021 05:01 PM

بہترین

Reply

بہت خوب ماشاءاللہ

Reply